بڑھاپے کے اثرات زائل کرنے کی دوا تیار

لاہور:سائنسدانوں نے بڑھاپے یا بڑھاپے کی بیماریوں سے بچانے والی اینٹی بائیوٹک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس دوا کے استعمال کے حوالے سے یہ بحث بھی جاری ہے کہ کیا یہ ادھیڑ عمر افراد کو بڑھاپا مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کے حامل دنیا کے پہلے ڈیجیٹل نیوز اینکر نے خبرنامہ پڑھ دیا

بیجنگ: چین میں مصنوعی ذہانت اور اینی میشن سے تیار کردہ دنیا کے ایسے پہلے نیوز کاسٹر نے خبریں سنانی شروع کردی ہیں جو صرف کمپیوٹر میں ہی پایا جاتا ہے تاہم اس کا لہجہ اور خبریں پڑھنے کا انداز ایک مزید پڑھیں

ماہانہ کروڑوں گیلن پانی کا زیاں روکنے والا روبوٹ

بوسٹن: اس پیاسی دنیا میں پانی تمام لوگوں کی اولین ضرورت ہے لیکن اس کی فراہمی ایک چیلنج بھی ہے کیونکہ بوسیدہ پائپ لائنوں سے کم ازکم کھربوں گیلن پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ اب اس زیاں کو روکنے کےلیے ایک انتہائی مزید پڑھیں

کسانوں کیلئے 10 سیکنڈ میں زرعی مٹی کی جانچ کرنے والی ایپ تیار

برازیل: فصلوں کی زرخیزی کھیت کی مٹی سے وابستہ ہوتی ہے اور مٹی کی خرابی جانچنے کے لیے اس کے نمونے تجربہ گاہوں میں بھیجے جاتے ہیں، یہ ٹیسٹ مہنگےاور وقت طلب ہونے کی بنا پر عام اور غریب کسانوں مزید پڑھیں

فیس بک نے یوٹیوب کے مقابلے پر ’واچ‘ ویڈیو سروس پیش کردی

کیلیفورنیا: فیس بک نے پوری دنیا میں ’فیس بک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم مزید پڑھیں

بگ ڈیٹا: کمپیوٹر الگورتھم سے بیک وقت پانچ امراض کی نشاندہی

میسا چوسٹس: امریکی سائنس دانوں نے ’’بگ ڈیٹا‘‘ کےلیے ایک نئے کمپیوٹر الگورتھم کی مدد سے لاکھوں انسانی جینوم کا تجزیہ کرنے کے بعد ایسے جینیاتی اشاروں کی نشاندہی کی ہے جو بیک وقت پانچ بیماریوں سے خبردار کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہونٹوں کے لمس سے کھلنے اور نہ چھلکنے والی ڈیجیٹل بوتل

آسٹریلیا: ورزش کے دوران، سفر میں یا کسی محفل میں بے خیالی میں چائے، پانی یا کسی مشروب سے بھری بوتل چھلک جاتی ہے۔ اب ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے اس کا الیکٹرونک حل تلاش کیا ہے جو ’لِڈ‘ کی صورت مزید پڑھیں

فیس بک زوال پذیر، وزیٹرز کی تعداد آدھی رہ گئی

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کی مقبولیت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ دو برس میں فیس بک کے وزیٹرز کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی ہوگئی مزید پڑھیں

فیس بک کا بینکوں سے صارفین کی مالی تفصیلات دینے کا مطالبہ

فیس بک نے بڑے بینکوں سے اپنے صارفین کی مالی تفصیلات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ باوجود اسکے کہ فیس بک کافی عرصے سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ نہ رکھ پانے پر شدید تنقید کی زد میں ہے مگر مزید پڑھیں

کنکریٹ کی نئی قسم جو عمارت کو بڑی بیٹری میں بدل دے

لندن:جوں جوں سائنس ترقی کرتی جا رہی ہے نئ تحقیقات کی بدولت اہم ایجادات سامنے آ رہی ہیں، اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کسی بھی مکان یا عمارت کو ایک بہت بڑی بیٹری میں بدلا جاسکتا ہے۔ کمپوزٹ سٹرکچر نامی مزید پڑھیں