پولو فیسٹیول: دفاعی چیمپئن چترال نے گلگت بلتستان کو ہرا دیا

چترال: چترال پولو فیسٹیول کے دوران دفاعی چیمیئن چترال نے گلگت بلتستان کو شکست دیدی۔ چترال کی ٹیم نے 5 کے مقابلے میں 6 گول سے میچ جیتا، چترال کی ٹیم مسلسل چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین کار خرید لی

لاہور: گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے زائد ہے۔ پرتگالی فٹبالر نے اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ریس بھی لگائی۔ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی ہے۔ گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے مزید پڑھیں

پاکستان نے لیسٹر شائر کاؤنٹی کو شکست دیدی، بابر اعظم کی سنچری

لندن: پاکستان نے لیسٹر شائر کاؤنٹی کو ٹی ٹونٹی میچ میں 58 رنز سے شکست دیدی۔ دو سو رنز کے تعاقب میں میزبان ٹیم صرف 142 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ عالمی نمبر ایک بلے باز بابر اعظم نے مختصر مزید پڑھیں

انگلینڈ میں شاہینوں کا آج دوسرا پریکٹس میچ، جیت پر نظریں جما لیں

لندن: بابائے کرکٹ انگلینڈ کے دیس قومی شاہین آج پھر اونچی اڑان بھرنے کو تیار ہیں، نارتھمپٹن کے خلاف شیڈول دوسرے پریکٹس میچ میں نئے کمبی نیشن آزمائے جانے کا امکان ہے۔ گوروں کے دیس کرکٹ کا بڑا میلہ، انگلینڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ سیریز کی تیاری: پاکستان کا آج پہلا پریکٹس میچ، ہیڈ کوچ تیاریوں سے مطمئن

کینٹ: پاکستانی ٹیم کی آج سے انگلش سرزمین پر آزمائش شروع ہو رہی ہے، انگلش کاؤنٹی کینٹ کیخلاف ایک روزہ پریکٹس میچ کا پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے آغاز ہوگا۔ قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر گرین شرٹس کی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے میدان آباد، سپورٹس فیسٹیول میلہ سج گیا

پشاور: امن لوٹنے کے بعد قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے میدان بھی آباد ہو گئے۔ پہلی مرتبہ ضم شدہ اضلاع کے کھلاڑیوں کے لیے سپورٹس فیسٹیول کا میلہ سج گیا۔ سنیئر وزیر سیاحت محمد عاطف نے گیمز کا افتتاح کرتے مزید پڑھیں

خراب فارم محمد عامر کو لے ڈوبی، ورلڈ کپ سے آوٹ

لاہور: کوچ مکی آرتھر کے منظور نظر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم سے آئوٹ کر دیا گیا۔ خراب فارم نے محمد عامر کو پریشان کر دیا۔ سلیکٹرز کا اعتماد اور ورلڈ کپ میں دوبارہ شرکت کے مزید پڑھیں

فٹبال چیمپئنز لیگ: بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا

میڈرڈ: فٹبال چیمپئنز لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا، سپر سٹار میسی کے دو گول سے مینیوز کا بوریا بستر گول ہوگیا، کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یووینٹس حریف آئیکس سے ہار مزید پڑھیں

ورلڈکپ تیاریاں: بارش کے باعث قومی ٹیم آج کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریگی

لاہور: ورلڈکپ تیاریاں شدید بارش کے باوجود تھم نہ سکیں، آج پریکٹس قذافی سٹیڈیم کے بجائے کرکٹ اکیڈمی میں کی جائے گی، قومی کھلاڑی اِنڈور ٹریننگ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث دوسرے روز کا ٹریننگ مزید پڑھیں

قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وسیم اکرم

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ2019 کا ورلڈ کپ بھی 1992 کی طرز پر ہے، آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی نہ دکھانے کے باوجود قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مزید پڑھیں