دیواروں کی اوٹ کو ظاہر کرنے والی نئی ٹیکنالوجی

بوسٹن: یہ تو معلوم نہیں کہ دیواروں کے کان ہوتے ہیں یا نہیں، لیکن امریکی ماہرین نے دیواروں کے کناروں اور غالباً اوٹ میں دیکھنے والی ایک ٹیکنالوجی ضرور تیار کرلی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بطورِ خاص خود سے چلنے والے مزید پڑھیں

امریکا کا جدید ترین ہیلی کاپٹرپہلی مرتبہ منظرِ عام پر

امریکا نے اپنے جدید ترین ہیلی کاپٹر کی اولین ویڈیو اور تصاویر ریلیز کردی ہیں جسے انقلابی ہیلی کاپٹر ڈیزائن قرار دیا جارہا ہے۔ ہیلی کا کو ایس بی ون ڈیفیئنٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے معنی بے مزید پڑھیں

موہن جودڑو اور ہڑپہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے، امریکی ماہرین

میسا چیوسیٹس: امریکی ماہرین نے کہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلیاں قدیم تہذیب سندھ کے زوال کی اہم وجہ ہیں اور ان ہی کے باعث موہن جودڑو اور ہڑپہ تہذیب دھیرے دھیرے تباہی سے دوچار ہوکر فنا ہوگئیں۔ ہم جانتے ہیں کہ سندھ کی مزید پڑھیں

چینی لیزر سیٹلائٹ جو آبدوزوں کیلئے بھی ’موت کا پروانہ‘ بن سکتا ہے

بیجنگ: چینی ماہرین ایک ایسے سیٹلائٹ پر کام کررہے ہیں جو لیزر استعمال کرتے ہوئے سمندری سطح کے نیچے چھپی دشمن کی آبدوزوں کا سراغ لگا سکتا ہے۔ اس منصوبے کو پروجیکٹ گوان لین کا نام دیا گیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں

سائنس نے 100 سال میں دنیا کیسے بدل دی؟

کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور انسان نے اس کرہ ارض پر جنم لینے کے بعد اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے اسی زمین پر مختلف ایجادات کی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ حضرت انسان نے جس چیز مزید پڑھیں

کسی بھی شے کو ٹرانسمیٹر بنانے والا اینٹینا اسپرے

فلاڈیلفیا: امریکی ماہرین نے ایک ایسا انوکھا اسپرے بنایا ہے جو بہت آسانی سے کسی بھی شے پر اینٹینا ثبت کرکے اسے ٹرانسمیٹر میں تبدیل کردیتا ہے۔ ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں چھوٹی شے بھی وائرلیس سے مزید پڑھیں

نئے سیاروں کے کھوجی خلائی جہاز نے پہلا سیارہ دریافت کرلیا

بوسٹن: حال ہی میں نئے خلا میں بھیجے جانے والے ناسا کے ٹرانزٹک ایکسوپلانیٹ سروے سیٹلائٹ (ٹی ای ایس ایس) نے ماہرین کو حیران کرتے ایک نیا سیارہ دریافت کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ای ایس ایس کو مزید پڑھیں

میڈی سن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے اس کائنات کو رنگین ہی نہیں بلکہ معطر بھی رکھتے ہیں اور کیسے ممکن ہے کہ خوشبو پھیلانے والے یہ پھول، پودے اور خطرناک گیسوں کو اپنے اندر سمونے والے درخت احساس کے لطیف جذبات سے عاری ہوں۔ وسکونسن کے دار الحکومت میڈی سن میں واقع ’یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن‘ میں کی گئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پودے بھی جانوروں کی طرح خطرہ درپیش ہونے پر دوسرے حصوں کو فوری طور پر آگاہ کرتے ہیں۔ جانوروں میں اس کام کے لیے ایک مکمل اعصابی نظام موجود ہے لیکن پودوں میں یہی کام بغیر اعصابی نظام کے ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نباتات انسانوں اور جانوروں کی طرح حس رکھتے ہیں یہ مسکراتے بھی ہیں اور تکلیف پر روتے بھی ہیں، یہ باتیں بھی کرتے ہیں اور مثبت و منفی اثرات کو محسوس بھی کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جب کوئی کیڑا پتے یا تنے پر حملہ آور ہوتا ہے تو اس مقام سے ایک قسم کا مالیکیول نکلتا ہے جو پودے کے دیگر حصوں کو بھی اس خطرے سے آگاہ کر دیتا ہے جس کے بعد پودے کے دیگر حصوں میں دفاعی نظام متحرک ہو جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے اس حیرت انگیز عمل کے مشاہدے کے لیے فلوریسنٹ پروٹین کا استعمال کیا جس کی مدد سے پودے کے اس حصے سے سگنلز کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس پر کسی کیڑے نے حملہ کیا ہو۔ یہ سگنلز پودے کے دیگر حصوں تک جاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پودے کے کسی حصے کو نقصان پہنچنے پر ایک برقیاتی چارج نکلتا ہے جو پودے کے دیگر حصوں تک پھیل جاتا ہے تاہم یہ الیکٹریکل چارج پودے کے کس حصے سے نمودار ہوتا ہے اس پر تحقیق کی جا رہی ہے۔

کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی مقبول ترین اپیلی کیشن ’واٹس ایپ‘ نے صارفین کی سہولت کے لیے ’ڈارک موڈ‘ فیچر کی تیاری شروع کردی ہے۔ وہ صارفین جنہیں کم روشنی کے باعث چیٹنگ میں دکت پیش آتی ہے یا پھر واٹس مزید پڑھیں

پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

میڈی سن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک مزید پڑھیں

ذہین سافٹ ویئر جو کسی ماہر ڈاکٹر کی طرح مرض شناخت کرسکتا ہے

لندن: مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کو طب میں استعمال کرنے والی ایک مشہور برطانوی کمپنی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کسی ڈاکٹر کے بغیر آنکھوں کے 10 امراض کی عین اسی طرح شناخت کرسکتا ہے مزید پڑھیں