ترکی کیخلاف کرد جنگجو اور شامی فوج کا عسکری اتحاد

تل ابیض: ترک فوج کی شام میں کرد کے زیر تسلط علاقوں میں فوجی کارروائی کے جواب میں ایک دوسرے کے سخت مخالف شامی فوج اور کرد جنگجوؤں نے عسکری اتحاد بنالیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس؛ پاکستان کے اقدامات ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خلاف مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے۔ جس مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، وادی میں کرفیو 69 ویں روز میں داخل

سرینگر: مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، مقبوضہ وادی میں سخت ترین کرفیو کو آج 69 واں روز ہے، شہریوں کو مسلسل دس جمعے سے بڑی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی نہیں کرنے دی گئی۔ سخت ترین کرفیو کے مزید پڑھیں

وادی: بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل، کشمیری گھروں میں قید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل ہوگئیں، کشمیری آج بھی اپنے گھروں میں قید ہیں۔ مظالم کا شکار کشمیری روز مرہ کی اشیاء سے محروم ہیں، کھانے پینے ادویات کا سٹاک ختم ہوچکا ہے، مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں زندگی کی قید کا 65 واں دن، دنیا بھر سے رابطے منقطع

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 65 واں روز ہے، سری نگر میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرفیو کی وجہ سے درجنوں مریض اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط 65 ویں روز مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جارحیت، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں غاصب بھارت کا ظلم جاری ہے، بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ ضلع بانڈی پورہ میں ظالمانہ کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بھارت پر نیا ‘ٹویٹر حملہ’

لندن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ٹویٹر پر ہدف بنایا اور اس پر امریکا سے آنے والی مصنوعات (درآمدات) کو غیر منصفانہ طور پر روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی وزارت خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورے سے لاعلمی کا اظہار

واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ امریکہ سے لا علمی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے عمران خان کے اس ماہ دورے کا علم نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیز نے مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں مودی اتحاد کا پلڑا بھاری، 340 نشستوں پر برتری

نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں حکمران جماعت کا پلڑا بھاری، بی جے پی اتحاد کی 340، کانگریس الائنس کی 95 نشستیں ہیں۔ علاقائی جماعتیں 103نشستوں پر آگے آئی ہیں۔ کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے 272 سیٹیں درکار مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن: ایگزٹ پولز کیا کہتے ہیں ؟

لاہور: بھارت کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں تمام ایگزٹ پولز کے مطابق وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں ان کی جماعت بی جے پی کے جیتنے کے قوی مزید پڑھیں