الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ، صادق سنجرانی اور اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے تجویز کردہ ناموں پر غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

کراچی: لڑکی کے اغوا کا معاملہ، پولیس کا ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میں ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی تاحال لاپتہ، تفتیش کاروں نے کیس کے حل کے لئے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چائے خانے پر موجود ویٹرز کے بیانات بھی ریکارڈ کر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، 120 روز میں 2 خواتین سمیت 38 نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر:مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کو آج 120 روز ہو گئے، بھارت نے 5 اگست سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے دوران دو خواتین سمیت 38 نوجوانوں کو شہید کیا، 853 کو زخمی کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس نے مزید پڑھیں

عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے، ایک سال میں معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے مصر کے سرمایہ کار نجيب ساويرس کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم سے مصر کے سرمایہ کار نجيب ساويرس نے ملاقات کی جس میں ہاؤسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم سے قبل نجیب ساویرس کی معاون خصوصی زلفی بخاری سے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا

لاہور: () پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا، فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا۔ یاد رہے فیاض الحسن چوہان کو اس سال 5 مارچ کو ایک متنازعہ بیان پر مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے ہرا دیا

ایڈیلیڈ:ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پاکستان کو وائٹ واش کا سامنا، آسٹریلیا نے ایک اننگز اور 48 رنز سے ہرا دیا، قومی شاہین بولنگ اور بیٹنگ میں مکمل ناکام دکھائی دیئے.‌ دوسری اننگز میں‌ پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز پر آوٹ‌ مزید پڑھیں

ترکی کیخلاف کرد جنگجو اور شامی فوج کا عسکری اتحاد

تل ابیض: ترک فوج کی شام میں کرد کے زیر تسلط علاقوں میں فوجی کارروائی کے جواب میں ایک دوسرے کے سخت مخالف شامی فوج اور کرد جنگجوؤں نے عسکری اتحاد بنالیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

چائے کیوں نہیں بنائی… شوہر نے کلہاڑی سے بیوی کی ناک کاٹ دی

میاں چنوں: بیوی کے چائے نہ بنانے پر شوہر نے اپنے بھائی اور کزن کے ساتھ مل کر بیوی پر بدترین تشدد کیا اور کلہاڑی کے وار سے اس کی ناک بھی کاٹ ڈالی۔ یہ واقعہ میاں چنوں کے علاقے مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان؛ اسپتال کے بیت الخلا میں نوزائیدہ بچہ پھینکنے والی ماں گرفتار

ٹنڈو محمد خان: پولیس نے اسپتال کے بیت الخلا میں نوزائیدہ بچہ پھینکنے والی ماں کو گرفتار کرلیا۔ سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں مقامی اسپتال کے واش روم میں نوزائیدہ زندہ بچہ کو پھینک کر فرار ہونے کی مزید پڑھیں