مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، 120 روز میں 2 خواتین سمیت 38 نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر:مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کو آج 120 روز ہو گئے، بھارت نے 5 اگست سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے دوران دو خواتین سمیت 38 نوجوانوں کو شہید کیا، 853 کو زخمی کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔
مقبوضہ وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو 4ماہ ہو گئے، دکانیں اور کاروباری مرکز بند ہیں، ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے، تعلیمی ادارےبھی بند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں